Thursday, 26 December 2024, 03:36:12 pm
 
طلبہ اور اساتذہ کا کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
December 01, 2024

بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ نے کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ۔

دورے میں تعلیمی وفد کو ایف سی کے سرحدی انتظام ، سلامتی، سمگلنگ کی روک تھام اور دوسرے فلاحی کاموں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیاگیا ۔طلباء نے قیام امن کیلئے قربانی دینے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی سلامتی کیلئے کئی اقدامات کررہی ہے۔