اوسلو میں جاری ناروے کپ دو ہزار چوبیس میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے پہلے تین میچ جیت کرپلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
پلے آف مرحلے کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔