Thursday, 02 January 2025, 09:35:51 pm
 
افغانستان نے سری لنکا کوشکست دیکرٹی 20ایمرجنگ ٹیم ایشیاکپ جیت لیا
October 28, 2024

افغانستان نے رات اومان میں سری لنکاکو سات وکٹوں سے شکست دے کر ACCA۔مینزT-20 ایمرجنگ ٹیم ایشیاء کپ 2024ء جیت لیا ہے۔

سری لنکا اے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 133رنز بنائے۔

جواب میں افغانستان اے نے مقررہ ہدف انیسویںاوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔