Thursday, 02 January 2025, 09:13:42 pm
 
گلیسپی آسٹریلیا کے ساتھ وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کریں گے:پی سی بی
October 28, 2024

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج (پیر) اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ آسٹریلیا کے ساتھ وائٹ بال سیریز کیلئے JASON GILLESPIE کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

یہ اعلان سابق کوچ گیئری کرسٹن کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد کیا گیا۔