Thursday, 02 January 2025, 09:33:53 pm
 
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز جیت لی
October 26, 2024

پاکستان نے راولپنڈی ميں کھيلے گئے تيسرے ميچ ميں انگلينڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر 3 ٹيسٹ ميچوں کی سيريز 2-1 سے جيت لی۔سکور:انگلينڈ، 267 اور 112پاکستان 344 اور 1 وکٹ پر 37۔سعود شکيل کو ميچ کا بہترين کھلاڑی جبکہ ساجد خان کو شاندار کارکردگی پر سيريز کا بہترين کھلاڑی قرار ديا گيا۔