گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آج لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔
انہوں نے دونوں صوبوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے ، ملک کی خوشحالی اور استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔