Monday, 14 October 2024, 11:03:43 am
 
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی میں ایک اور نوجوان شہید
September 29, 2024

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں آج(اتوار) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے بلاور میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔