بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کلگام میں پانچ کشمیریوں کو شہید کردیا۔
نوجوانوں کو ضلع کے علاقےKaddar میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔