کانگریس پارٹی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام سے کہا کہ وہ جمہوری اور آئینی حقوق چھیننے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو سبق سکھائیں۔
بلاور میں ایک عوا می اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے جنرل سیکرٹری اور جموں و کشمیر امور کے انچارجBharatsinh سولانکی نے کہا کہ منگل کے روز ہونے والے انتخابات بی جے پی کو اس کی غداری کا بھرپور جواب دینے کا ایک اچھا موقع ہے۔