Thursday, 25 April 2024, 10:24:51 am
پاکستان،آسٹریلیا کی ویمن ٹیموں کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث منسوخ
January 29, 2023

کینبرا میں پاکستان اورآسٹریلیا کی خواتین کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیاگیا ۔

آسٹریلیا پہلے ہی تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت چکا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.