بحری جہاز چلانے والوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے " ہراسگی سے محفوظ بحری جہاز" جو سمندر میں دھونس دھمکی اور ہراسگی کیخلاف مکمل عدم برداشت اور احترام کی ثقافت کو فروغ دینے کا ایک جرأت مندانہ اقدام ہے۔