Thursday, 28 March 2024, 09:01:39 pm
ٹی ٹونٹی سیریز:پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرادیا
March 25, 2023

رات شارجہ میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں افغانستان نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں نووکٹوں کے نقصان پر بانوے رنزبنائے۔جواب میں افغانستان نے مطلوبہ ہدف سترہ اعشاریہ پانچ اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔دوسراٹی ٹونٹی کل جبکہ تیسرااورآخری میچ پیرکوکھیلاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.