Saturday, 27 July 2024, 06:05:46 am
او آئی سی وزرائے ثقافت کی 2 روزہ کانفرنس کل سے قطر میں شروع
September 24, 2023

اسلامی تعاون تنظیم میں شامل ممالک کے وزرائے ثقافت کی دو روزہ کانفرنس کل سے قطر میں شروع ہو رہی ہے۔نگران وزیر قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔قطر کے وزیر ثقافت نے پاکستان کے وزیر قومی ورثہ و ثقافت کو او آئی سی ممالک کے وزرائے ثقافت کی بارہویں کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔