Saturday, 20 April 2024, 03:17:08 pm
ویمنز کرکٹ:آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست دے کر سیریزمیں وائٹ واش کردیا
January 21, 2023

آج سڈنی میں آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ایک سو ایک رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت لی۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو چھتیس رنز بنائے۔جواب میں پاکستان کی ٹیم سات وکٹوں کے نقصان پر دو سو پینتیس رنز بنا سکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.