حکومت نے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے جو آج سے نافذ العمل ہیں۔
وزارتِ توانائی کی پریس ریلیز کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد اسکی نئی قیمت 299 روپے 50 پیسے فی لیٹرمقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد اس کی
نئی قیمت 311 روپے 47 پیسے فی لیٹرہوگئی ہے۔