Friday, 19 April 2024, 12:00:49 am
معروف پاکستانی موسیقاراے حمیدکی برسی
May 20, 2023

معروف پاکستانی موسیقار اے حمید کی آج 32 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔

1924 میں امرتسر میں پیدا ہونے والے اے حمید نے اپنے کیریئر کا آغاز پیانو بجانے سے کیا۔

بعد میں انہوں نے پاکستان ہجرت کی اور فلموں کیلئے موسیقی ترتیب دی جن میں انجام، سہیلی، بھروسہ اور کئی دوسری فلمیں شامل ہیں۔فلموں سہیلی اور اولاد کی موسیقی نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا۔

اُنیس سو اکہتر میں دوستی فلم کیلئے شاندار موسیقی ترتیب دینے پر بہترین میوزک ڈائریکٹر کا نگار ایوارڈ دیا گیا۔

انہوں نے 1991 میں آج کے دن راولپنڈی میں وفات پائی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.