Saturday, 27 April 2024, 12:51:39 pm
اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کی روک تھام بارے اقوام متحدہ میں قرار داد کی منظوری پر قوم نے یوم تشکر منایا
March 18, 2022

اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کی روک تھام کے بارے میں اقوام متحدہ میں قرار داد کی منظوری پر قوم آج یوم تشکرمنارہی ہے۔ریڈیو پاکستان اسلام کیخلاف رجحان کے بارے میں خصوصی پروگرام نشرکرے گا جبکہ پاکستان ٹیلی ویژن اس سلسلے میں خصوصی نشریات چلائے گا جن میں اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم کی انتھک کوششوں کواجاگرکیاجائے گا۔بڑے شہروں کی مساجدمیں جمعہ کے خطبات میں اسلاموفوبیاپرروشنی ڈالی جائے گی۔امریکہ، یورپی یونین اورخلیج تعاون کونسل سمیت اہم ملکوں میں سفارتخانے اسلام کیخلاف رجحان سے نمٹنے میں پاکستان کے کردارکواجاگرکرنے کے لئے تقریبات کااہتمام کریں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.