پاکستان سپرلیگ کا دوسرا ایلیمنیٹر میچ آج لاہور میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے کھیلا جائے گا۔پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا فائنل کل لاہور میں ملتان سلطانز اور دوسرے ایلیمنیٹر میچ کی فاتح ٹیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔