پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے پندرہ دن تک برقرار رہیں گی۔
ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں کے رجحانات پر کیا گیا ہے۔