پاکستان سپرلیگ کے پہلے ایلیمنیٹرمیچ میں آج لاہورمیں پشاورزلمی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔