Friday, 29 March 2024, 11:13:52 am
بلوچستان کی ترقی اور فلاح و بہبود وفاقی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم
March 16, 2023

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور فلاح و بہبود وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

وہ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے جمعرات کو اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے علاوہ صوبہ بلوچستان کے انتظامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ادھوری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.