سعودی عرب نے غزہ میں مشرق وسطی پراجیکٹ پر عملدرآمد کا خیر مقدم کیا ہے لیکن فلسطینی عوام کی بے دخلی کے ذریعے نہیں۔
برطانیہ میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن بندر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب غزہ میں بحالی کے کام کا خیر مقدم کرے گا لیکن فلسطینی عوام کی بے دخلی کے ذریعے ایسا نہیں کرنے دیں گے۔