File Photo
غزہ میں شہریوں کے اجتماع پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
غزہ میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد اڑتالیس ہزار چار سو سے زائد ہوگئی ہے۔