بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوتوا کے پجاری یاتی نرسنگھ نند کے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف آج پرامن احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر چیپٹر نے پجاری یاتی نرسنگھ نند کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے احتجاج کو مکمل کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔