معروف ڈرامہ نگار رفیع پیرزادہ کی آج پچاسویں برسی منائی جارہی ہے۔وہ برصغیر میں جدید ڈرامہ کی روایت کے بانی تھے۔وہ 1974 میں آج کے روز لاہور میں وفات پاگئے۔