Wednesday, 12 March 2025, 09:58:57 am
 
گوئٹے مالا میں بس حادثے میں 51 افراد ہلاک
February 11, 2025

گوئٹے مالا میں کم از کم 51 افراد اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی بس دارالحکومت کے مضافات میں ایک پل سے سیوریج کی آلودہ ندی میں گر گئی۔