Monday, 09 December 2024, 10:52:44 pm
 

مزید خبریں

 
ریاست جونا گڑھ پربھارت کے غیر قانونی قبضے کو ستتر سال ہوگئے
November 09, 2024

ریاست جونا گڑھ پربھارت کے غیر قانونی قبضے کو ستتر سال ہوگئے ہیں۔

انیس سو سینتالیس میں ریاست جونا گڑھ کے حکمران محابت خانجی نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا تھا جس کی منظوری جوناگڑھ کی ریاست کونسل نے دی تھی۔

بھارت سے یہ برداشت نہیں ہوا او ر اس نے مسلم اکثریتی ریاست پر زبردستی قبضہ کرلیاتھا۔