Thursday, 26 December 2024, 08:21:26 pm
 
کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیر کل یوم شہدائے جموں منائیں گے
November 05, 2024

کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیر کل یوم شہدائے جموں منائیں گے جس کا مقصد ان کے نا قابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول تک شہدا کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔

 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق1947 میں نومبر کے پہلے ہفتے کے دوران جموں کے مختلف حصوں سے پاکستان کو ہجرت کے دوران ڈوگرہ مہا راجہ ہری سنگھ، بھارتی فوج اور ہندو انتہا پسندوں نے ہزاروں کشمیریوں کو شہید کیا۔