Thursday, 25 April 2024, 01:40:40 pm
گلگت بلتستان میں 2023کے سرمائی کھیلوں کا تین روزہ میلہ کل سکردو میں شروع ہو گا
January 09, 2023

گلگت بلتستان میں 2023کے سرمائی کھیلوں کا تین روزہ میلہ کل سکردو میں شروع ہو گا۔ہمارے گلگت کے نمائندے شیر محمد کے مطابق فیسٹیول کے نمایاں مقابلوں میں آئس ہاکی، یاک ریس، انڈس آف روڈ ریلی، رافٹنگ اور MAYFUNG شامل ہیں۔ فوڈ سٹریٹ بھی میلے کا حصہ ہو گی جس میں روایتی کھانے پیش کئے جائیں گے۔فیسٹیول آئس پولو مقابلے کے فائنل کے ساتھ جمعرات کو اختتام پذیر ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.