Monday, 09 December 2024, 09:16:06 pm
 
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پرگلگت پہنچ گئے
November 06, 2024

وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرگلگت بلتستان پہنچ گئے ہیں۔

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم گلگت کے ضلع غذر کے گاؤں BUBERمیں2022کے سیلاب متاثرین کیلئے نئے تعمیر شدہ گھروں کا افتتاح کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم ہنزہ میں نلتر ایکسپریس وے اورگریٹر واٹرسپلائی سمیت گلگت میں متعدد ترقیاتی منصوبوں اورعطاء آباد میں 54 میگا واٹ پن بجلی گھر کا افتتاح بھی کریں گے۔