وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب اور راجہ اسامہ سرور نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔