Sunday, 13 October 2024, 09:01:15 pm
 
معروف اردو شاعر منوربدایونی کی آج چالیسیویں برسی منائی جارہی ہے
April 06, 2024

معروف اردو شاعر منوربدایونی کی آج چالیسیویں برسی منائی جارہی ہے۔منور بدایونی کا اصل نام ثقلین احمد تھا اور وہ بھارت کے شہر بدایون میں دو دسمبر انیس سو آٹھ کو پیدا ہوئے۔منور بدایونی کو ان کی حمدیہ اور نعتیہ شاعری سے شہرت ملی۔وہ 1984ء میں آج کے روز کراچی میں انتقال کرگئے۔