Thursday, 07 November 2024, 05:31:40 am
 
چین نے گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کر دیا۔
November 05, 2020

 چین نے کہا ہے کہ مسلہ کشمیر کو اقوام متحدہ ی سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں اور دو طرفہ  معاھدوں کے مطابق پر امن طریقے سے حل کرنا چاھیئے    ۔      

بیجنگ میں باقاعدہ بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وینگ ونبنگ نے کہا کہ مسلہ کشمیر پر چین کا مئوقف بالکل واضح اور اٹل ہے۔انھوں نے گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کر دیا۔