Monday, 09 December 2024, 09:48:03 pm
 
وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
November 06, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسری مرتبہ امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ پاک امریکہ شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔