Friday, 19 April 2024, 02:07:31 pm
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی ٹیم 579رنزبناکرآئوٹ،انگلینڈکی بیٹنگ جاری
December 04, 2022

راولپنڈی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روزپاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں579رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔اس سے پہلے انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 657 رنز بنائے تھے اور اسکے تمام کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔انگلینڈکی ٹیم نے اپنی دوسری اننگزکاآغازکیا۔اب سے تھوڑی دیرپہلے تک انگلینڈکی ٹیم نے153رنزبنائے تھے اوراس کے تین کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.