Thursday, 18 April 2024, 07:59:28 pm
فیفاعالمی کپ:آج فرانس کامقابلہ پولینڈ،انگلینڈکاسینیگال سے ہوگا
December 04, 2022

قطر میں فیفا عالمی کپ 2022 میں آج فرانس کا مقابلہ پولینڈ سے ہوگا۔یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

جبکہ دوسرا میچ رات بارہ بجے انگلینڈ اور سینیگال کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.