Saturday, 20 April 2024, 05:00:11 pm
پہلا ٹیسٹ،تیسرا دن: پاکستان انگلینڈ کیخلاف 499 رنز سات کھلاڑی آئوٹ
December 03, 2022

File Photo

راولپنڈی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں آج کے کھیل کے اختتام تک499 رنز بنائے تھے اور اس کے 7 کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔پاکستان کی طرف سے بابر اعظم136 ' امام الحق121 اور عبداللہ شفیق114 رنز بناکر نمایاں رہے۔آج کے کھیل کے اختتام پر زاہد محمود ایک رن اور آغا سلمان دس رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔اس سے پہلے انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں چھ سو ستاون رنز بنائے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.