Saturday, 20 April 2024, 05:58:19 pm
فیفاعالمی کپ:سوئٹرزلینڈنے سربیا،کیمرون نے برازیل کوہرادیا
December 03, 2022

قطر میں جاری عالمی کپ دو ہزار بائیس میں رات سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے اور کیمرون نے برازیل کو ایک صفر سے ہرا دیا۔آج ہالینڈ کا مقابلہ امریکہ سے ہو گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.