دیرکے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے پاک فوج، فرنٹیر کور خیبرپختونخوا نارتھ اور دوسرے سکیورٹی اداروں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی کا اہتمام کیا۔
ریلی کے شرکاء نے پاک فوج اور دوسرے سکیورٹی اداروں کے حق میں بینر اٹھا رکھے تھے۔
انہوں نے سکیورٹی اداروں کو ان کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔