پندرھواں سالانہVINTAGE اور کلاسیک کارشو قلعہ بالاحصار اور پشاور سروسز کلب میں منعقد ہوا۔
شو میں1935 سے لے کر1980 تک کی قدیم گاڑیوں کی نمائش کی گئی۔
یہ گاڑیاں پشاور سے اسلام آباد ،فیصل آباد، رحیم یار خان، مورو، صحرائے تھر اور کراچی کا سفر کریں گی۔
شرکاء نے کار شو کے انعقاد پر پاکستان آرمی، فرنٹیر کور خیبرپختونخوا نارتھ اور دوسرے متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کیا۔