مستونگ میں آج صبح ایک سکول کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار اورپانچ بچوں سمیت سات افرادشہید اوربائیس زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔