Saturday, 14 December 2024, 05:23:48 pm
 
گرین پاکستان انیشیٹو بلوچستان کے لیے امید کی کرن
November 23, 2024

گرین پاکستان انیشیٹو بلوچستان کے لیے امید کی کرن بن گیا ہے۔

گرین پاکستان انیشیٹو کے پہلے مرحلے میں بلوچستان میں چالیس سولر ٹیوب ویل لگائے گئے۔

ٹیوب ویلوں کے نتیجے میں 800 ہیکٹر اراضی سیراب ہوئی۔

دوسرے مرحلے میں اضافی 83 سولر ٹیوب ویل لگائے گئے۔

ان سولر ٹیوب ویلوں کی مدد سے 1660 ہیکٹر اراضی کو قابل کاشت بنایا گیا۔