گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں بلوچستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔