Thursday, 25 April 2024, 05:33:40 pm
قوم عیدالاضحی سادگی کے ساتھ منائے ، وزیرمذہبی امور
August 01, 2020

مذہبی امور کے وزیر نور الحق قادری نے قوم پر زور دیا کہ وہ عیدالاضحی سادگی کے ساتھ منائے اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرے۔

ہفتے کے روز ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان نے عالمی وبا کے پھیلاؤ کوبہترین اقدامات سے قابو کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.