File Photo
قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا۔
ایوان میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور زیربحث آئیں گے۔