Monday, 22 June 2026, 10:25:44 am
 

مزید خبریں

 
بارانی جنگلات کاعالمی دن آج منایا جارہا ہے
June 22, 2026

بارانی جنگلات کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس دن کومنانے کا مقصد دنیا کے بارانی جنگلات کے تحفظ، بحالی اور ان کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔