حکومت کے متعلق محکموں کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر سے بجلی چوروں سے مجموعی طور پر اربوں روپے وصول کئے گئے ہیں اور چھیاسی ہزار سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔