انسدادتمباکونوشی کاعالمی دن آج منایاجارہاہے۔رواں برس اس دن کاموضوع ہے''خوراک اگائو،تمباکونہیں''یہ دن منانے کامقصدعوام میں صحت اورماحول پرمضراثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔