Wednesday, 16 October 2024, 08:55:47 am
 
پاکستان کے عرفان اصغرنے ماسٹرسکوائش چیمپئن شپ2024ء جیت لی
September 30, 2024

پاکستان کے عرفان اصغرنے چین کے شہرمکاؤ میں چھٹی ایشین ماسٹرسکوائش چیمپئن شپ 2024ء جیت لی ہے۔

انہوں نے کوریا کے کھلاڑیRYUN HOE KOO کو فائنل میں تین سیٹ سے ہراکرٹائٹل جیت لیا۔

فائنل سکورگیارہ ،چھ،گیارہ چار اورچودہ دورہا۔