Thursday, 02 January 2025, 04:48:15 pm
 
پہلا ٹیسٹ تیسرا روز:پاکستان اپنی دوسری اننگزکا کھیل دوبارہ شروع کرے گا
December 28, 2024

سینچورین میں دو میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان اپنی دوسری اننگز کا کھیل اٹھاسی رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کرے گا۔

اس سے پہلے جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 301 اور پاکستان نے 211رنز بنائے تھے۔